Daily Mashriq


تھائی لینڈ میں ٹریفک حادثہ 25 افراد ہلاک اور دو زخمی

تھائی لینڈ میں ٹریفک حادثہ 25 افراد ہلاک اور دو زخمی

ڈیسک:خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے وسطی صوبے شون بری میں مسافر وین تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہوگئی اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔

تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی،امدادی کارکنوں نے جلی ہوئی لاشوں اور دو افراد کو ملبے نکال لیا ۔جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں