Daily Mashriq

لائن آف کنٹرول کے قریب چھمب سیکٹرمیں دھماکا

دھماکےمیں 5 جوان شہیدہوگئے، دھماکےمیں ایک جوان زخمی ہوگیا۔

دھماکےکی نوعیت کااندازہ لگایاجارہاہے۔

دھماکابھارت کی جانب سےریاستی دہشتگردی کاواضح ثبوت ہے۔

بھارت سیزفائرمعاہدے،بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہاہے۔

متعلقہ خبریں