Daily Mashriq

اثاثے ظاہرکی کی سکیم کی میعاد ختم

اثاثے ظاہرکی کی سکیم کی میعاد ختم

اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم کی میعاد ختم ہونے کے بعد بے نامی جائیدادوں سے متعلق کارروائی کے لئے بنائی گئی اتھارٹی کو کارروائی کااختیارحاصل ہوگیا ہے اور ایف بی آر نے بے نامی اثاثے منجمد کرنا شروع کردیئے ۔اسلام آباد،لاہور،کراچی اورملتان سمیت ملک بھرمیں بے نامی جائیدادوں پرنوٹس جاری کیے گئے ہیں -

متعلقہ خبریں