Daily Mashriq


بھارت:نندادیوی چوٹی پرلاپتہ ہونیوالے آٹھ کوہ پیماتاحال لاپتہ

بھارت:نندادیوی چوٹی پرلاپتہ ہونیوالے آٹھ کوہ پیماتاحال لاپتہ

بھارت میں گزشتہ ماہ Pithoragarhکی مشرقی چوٹی نندادیوی پرلاپتہ ہونیوالے سات غیرملکیوں سمیت آٹھ کوہ پیماتاحال لاپتہ ہیں۔

مقامی حکام نے کہاہے کہ لاپتہ ٹیم کی تلاش کے لئے جانے والے گروپ نے چاردوسرے برطانوی کوہ پیمائوں کوبھی بچایاہے۔

متعلقہ خبریں