افغان صدر کی جانب سے طالبان سے بات چیت کے آغاز کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،عمران خان

افغان صدر کی جانب سے طالبان سے بات چیت کے آغاز کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،عمران خان

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور  پاکستان میں افغان سفیر کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ ہوا،عمران خان کا افغان صدر کی جانب سے طالبان سے بات چیت کے آغاز کے فیصلے کا خیر مقدم

ٹیلیفونک رابطے میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے افغان صدر کی جانب سے طالبان سے بات چیت کے آغاز کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

عمران خان نے کہا کہ فریقین کے مابین بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، پرامن دونوں ملکوں کےمفاد میں ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ  قیام امن کے حصول کیلئے ہر سطح کی کوشش کی جانی چاہیےافغان صدر کے فیصلے کی تائید پرافغان سفیر نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت عمران خان کے جذبہ خیر سگالی کوقدر کی نگاہ سے دیکھتی 

متعلقہ خبریں