Daily Mashriq

پاکستانی شہری شاکراللہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی

پاکستانی شہری شاکراللہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی

جے پور جیل میں ہندو جنونیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بے قصور پاکستانی شہری شاکراللہ کی ڈسکہ میں نماز جنازہ اداکردی گئی ۔

نماز جنازہ میں عزیز واقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ شاکراللہ کی میت گذشتہ روز واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام نے رینجرز حکام کے حوالے کی تھی ۔

متعلقہ خبریں