Daily Mashriq

امیر قطر نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے پاکستانی اقدام کو سراہا

امیر قطر نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے پاکستانی اقدام کو سراہا

وزیراعظم عمران خان کو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے فون کیا اور انہیں پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس کے دوران امیر قطر نے پاکستان کی طرف سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کیے گئے بھارتی پائلٹ کے اقدام کو سراہا ۔

متعلقہ خبریں