Daily Mashriq

میاں صاحب کے شیر کاغذی ہیں،قمر زمان کائرہ

میاں صاحب کے شیر کاغذی ہیں،قمر زمان کائرہ

ویب ڈیسک: انتظامیہ ہمارے راستے میں نہ آئے،قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتظامیہ سے تعاون کرتے ہیں سیاسی حکومت سے نہیں،جہاں ہمارا قافلہ روکا گیا وہیں پر جلسہ کریں گے، قمر زمان کائرہ

ان کا کہنا تھا ڈان لیکس،پانامالیکس اور لوڈشیڈنگ کےبعدحکومت کےرہنےکاجوازنہیں، 

انہوں نے مزید کہا کہ میاں صاحب کاغذی  شیروں پر زیادہ اکتفا نہ کریں کیوںکہ باتوں کو چھوڑ کر عملی میدان میں نہ تو میاں صاحب نظرآتے ہیں نہ ہی  انکے کاغذی شیر

متعلقہ خبریں