Daily Mashriq


خیبرپختونخواکومعاشی اورسیاسی لحاظ سےمرکزنےہمیشہ نظرانداز کیا گیا،رضاربانی

خیبرپختونخواکومعاشی اورسیاسی لحاظ سےمرکزنےہمیشہ نظرانداز کیا گیا،رضاربانی

ویب ڈیسک: دوسروں پر اپنے خیالات پر تشدد طریقے سے حاوی کرنا غلط ہے،ہمیں بیٹھ کر اپنے خیالات پر ایک دوسرے کو قائل کرنا ہوگا، چیئرسینیٹ مین رضا ربانی

پشاور میں ایک تقریب میں چیئرمین سینٹ رضاربانی نے کہا کہ ماضی میں طلبہ تنظیموں پر پابندی لگائی گئی، ریاستی فیصلے سےسوچ،علم اورشعروشاعری کو ختم کیاگیا،لٹریچرکےخلاکےباعث شدت پسندی کی سوچ نے جنم لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخواکومعاشی اورسیاسی لحاظ سےمرکزنےہمیشہ نظرانداز کیا،قائداعظم  کی وفات کے بعد پاکستان کاتصور تبدیل ہو گیا اور

مختلف لوگوں کے بنائے نظریات نے ملک کو لا قانونیت کی طرف دھکیل دیا۔

اٹھارویں ترمیم کے باوجود صوبوں پر اسلام آباد حاوی ہے،سی سی آئی کا اجلاس نہیں ہوتا مسائل کیسے حل ہونگے، چوتھا بجٹ این ایف سی کے بغیر پاس ہوا

متعلقہ خبریں