Daily Mashriq

وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ

وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے سورة البقرہ کی آیت 42 کا حوالہ دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے قرآنی آیت کا ترجمہ شیئرکیا، جوجھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ان کیلئے: “اورحق سے باطل کونہ ملاؤ اوردیدہ ودانستہ حق نہ چھپاؤ”

متعلقہ خبریں