Daily Mashriq

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی تاحال جاری ہے۔

متعلقہ خبریں