Daily Mashriq

بزرگ شاعر اور محقق ہمیش خلیل کے اعزاز میں تقریب

بزرگ شاعر اور محقق ہمیش خلیل کے اعزاز میں تقریب

(نامہ نگار)پختون تھک ٹینک کے زیر اہتمام بزرگ شاعر اور محقق ہمیش خلیل کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر شوکت امیرزادہ، سابق آئی جی سید اختر علی شاہ، ڈاکٹر شیرزمان، دائود جان مہمند ار میجر شہریار امیرزادہ نے شرکت کی۔ تقریب میں ہمیش خلیل کی ادبی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی اس موقع ہمیش خلیل کی شاعری کے نمونے بھی پیش کئے گئے جس سے شرکاء محظوظ ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ ادب اور فن سے منسلک شرکاء معاشرے کی اصل پہچان ہیں ۔

متعلقہ خبریں