Daily Mashriq


بحریہ دسترخوان

بحریہ دسترخوان

بحریہ ٹائون کے زیر انتظام لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بحریہ دستر خوان جس میں روزانہ تقریباً دوہزار مریضو ں اور ان کے تیمارداروں کے کھانے پینے کا معقول بندوبست ہوگا ایک ایسا اقدام ہے جس میں دین دنیا دونوں کی بھلائی اور لاکھوں افراد کی دعائوں اور نیک خواہشات سمیٹنے کے باعث عمل ہوگا جس کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہوگا ۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی بحریہ دستر خوان کا انتظام احسن طریقے سے جاری ہے ۔ حدیث شریف میں کسی انسان کا حلق تر اور اس کے لئے خوراک کے انتظام کو سب سے احسن صدقہ قرار دیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں