ڈیسک: بھارت میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک مشیر خاجہ پاکستان سرتاج عزیز پر اپنے ہی میڈیا سے ملنے پر پابندی لگا دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:سوات میں مسلم لیگ ن کے رہنما قتل
بھارت کے منفی روئیے کی وجہ سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے فوری طور پر وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ۔
بھارت کا ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ۔
اس بار بھا رت نے سفارتی آداب بھی بھلا دیئے،
یہ بھی پڑھیں:پاکستان، روس بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس
اور بھارت میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک
پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو میڈیا سے ملنے سے ہی روک دیا ۔
بھارت کی جانب سے اس منفی رویئے پر سرتاج عزیز کی جانب سے فوری وطن واپسی کا فیصلہ۔
سرتاج عزیز نے ایئر پورٹ پر ہی میڈیا کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس پر بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا۔