پشتوزبان کے مشہور شاعر ریاض تسنیم انتقال کر گئے۔

پشتوزبان کے مشہور شاعر ریاض تسنیم انتقال کر گئے۔

ویب ڈیسک:پشتو زبان کے مشہور رومانوی اور ترقی پسند شاعر ریاض تسنیم انتقال کر گئے۔

ریاض تسنیم نے پشتو زبان میں گراں قدر خدمات پیش کیں۔ ریاض تسنیم نے پشتو شاعری میں جدت اور رومان پر بہت کام کیا اور بہت سی کتابوں کے مصنف رہے،

ان کی شاعری نوجوان نسل میں بہت مقبولیت کی حامل ہے ،ریاض تسنیم کے انتقال کے بعد پشتوادب میں پیدا ہونے والے خلا کو پر کرنا بہت مشکل ہے۔

ریاض تسنیم اپنی شاعری میں جدت اور رومان کے امتزاج میں اپنا منفرد مقام رکھتے تھے۔

ریاض تسنیم کی مشہور کتابوں میں"دا کوم رنگ مےکشید کڑے ، چندںڑ، زہ کہ دا وارے اودہ شوم،گنج نمر28-بیڈرپورتاژ، شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں