نواز شریف دونوں صاحبزادے اشتہاری قرار

نواز شریف دونوں صاحبزادے اشتہاری قرار

ویب ڈیسک:احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم  نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو نیب ریفرنسز میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔

اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی،

نیب نے عدالت کے حکم کی تعمیلی رپورٹ جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ حسن اور حسین نواز کی ملک میں کوئی جائیداد نہیں ملی جب کہ بینک اکاؤنٹس اور شیئرز پہلے ہی منجمد کیے جاچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں