سپاٹ فکسنگ کیس،ناصر جمشید پر پابندی لگنے کا امکان،،،

سپاٹ فکسنگ کیس،ناصر جمشید پر پابندی لگنے کا امکان،،،

ویب ڈیسک:اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی،

ٹریبیونل سے عدم تعاون کے باعث کرکٹر پر رواں ہفتے چھ ماہ سے ایک سال تک پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور فیصلہ متوقع ہے، معطل اوپنر ناصر جمشید پر فکسنگ میں سہولت کاری سمیت دیگر الزامات عائد ہیں، کیس میں عدم تعاون پر ناصر جمشید کو ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

متعلقہ خبریں