Daily Mashriq

سابق کرکٹر سعیدانور کا جامعہ پشاور کادورہ، طلبہ سے خطاب

سابق کرکٹر سعیدانور کا جامعہ پشاور کادورہ، طلبہ سے خطاب

پشاور(کیمپس رپورٹر) پشاور یونیورسٹی کیمپس کے دورے پر آئے سابق کرکٹر سعید انور نے جامعہ پشاور کے مختلف مقامات پر عوام، طلباء و طالبات اور اساتذہ کو اپنے بیان یہ پیغام دیا ہے کہ زندگی بامقصد، با معنی اور فطرتی اصولو ں کی محتاج ہے اور دنیاوی زندگی میں اسلامی روایات و اصولوں کو اولین حیثیت حاصل ہے جس کیلئے مادی و نفسانی خواہشات کو قابو میں رکھ کر فانی جہاں اور بقیہ حیات کو روشن کر سکتے ہیں اس موقع پر پیوٹا کے جنرل سیکرٹری پروفیسر زاکر اللہ اور وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر محمد عزیر نے سعید انور کا استقبال کیا پیوٹا آنے سے قبل گزشتہ شب مدینہ مسجد میں قیام و بیان کیا ۔

متعلقہ خبریں