Daily Mashriq


بٹگرام:الائی کنڈاو،گاڑی کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق

بٹگرام:الائی کنڈاو،گاڑی کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:بٹگرام الائی کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 5افراد جاں بحق،1زخمی۔

تفصیلات کے مطابق الائی سے بٹگرام جانے والی گاڑی کنڈاو کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے باعث افراد جاں بحق ،اور زخمی ہوگئے۔ریسکیوٹیم اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو بنہ اسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ خبریں