Daily Mashriq

حکومت معاشی حالات کی بہتری کیلئے مسلسل کوشاں ہے،وزیراعظم

حکومت معاشی حالات کی بہتری کیلئے مسلسل کوشاں ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں اعلی سطح اجلاس ۔ وزیر اعظم کی بین الصوبائی اور صوبوں اور وفاق کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر کرنے کی ہدایت ۔ حکومت معاشی حالات کی بہتری کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ایشین ڈویلپمنٹ بنک اور ورلڈ بنک کے تعاون سے ملک کے پچاس شہروں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ وزیراعظم ۔

متعلقہ خبریں