Daily Mashriq


ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں، ہیلری کلنٹن بھی شرکت کریں گی،

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں، ہیلری کلنٹن بھی شرکت کریں گی،

ڈیسک:نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ہیلری کلنٹن شرکت کریں گی۔

تقریب میں سابق صدر بل کلنٹن ، جمی کارٹر اور جارج ڈبلیو بش بھی شریک ہوں گے۔

صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والی ہیلری کلنٹن ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں بھی شرکت کریں گی۔

بیس جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

 جس میں تین سابق صدور بِل کلنٹن ، جمی کارٹر اور جارج ڈبلیو بش بھی شرکت کریں گے

 

متعلقہ خبریں