بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پربلااشتعال فائرنگ،3شہری زخمی

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پربلااشتعال فائرنگ،3شہری زخمی

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پربلااشتعال فائرنگ سے 3شہری زخ٘ی ہو گئےجوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک2زخمی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نےظفروال سیکٹرپرشہری آبادی کونشانہ بنایا۔

پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی  کی،جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی اہلکار  ہلاک جبکہ 2 زخمی 
 ہوگے۔

متعلقہ خبریں