Daily Mashriq

عراق:امریکی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک

عراق:امریکی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں Tajiشاہراہ پر امریکی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں ایران کی حمایت یافتہ پاپولرموبلائزیشن فورس کونشانہ بنایاگیا۔

متعلقہ خبریں