Daily Mashriq

کوہ پیماء محمد علی سدپارہ کااعزاز : یورپ کی بلند ترین.چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی

کوہ پیماء محمد علی سدپارہ کااعزاز : یورپ کی بلند ترین.چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی

پاکستان کے نامور کوہ پیماء محمد علی سدپارہ نے ایک اور اعزاز حاصل کیا۔۔ انہوں نےیورپ کی بلند ترین.چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی۔ مونٹ بلانک4808 میٹر بلند ہے۔ علی سدپارہ نے مہم جوئی کا آغاز دسمبر کے آخری ایام میں کیا تھا۔وہ 8 ہزار میٹرسے بلند 8 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں