Daily Mashriq


شائقین کرکٹ خاص طور پر پشاور زلمی اور شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر،،،

شائقین کرکٹ خاص طور پر پشاور زلمی اور شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر،،،

ویب ڈیسک:پی ایس ایل فائنل میچ سے دو دن پہلے شائقین کرکٹ خاص طور پر پشاور زلمی اور شاہد آفریدی کے مداحوں کو ایک بری خبر کا سامنا۔ شاہد آفریدی پی ایس ایل ٹو کا فائنل نہیں کھیل سکیں گے

تفصیلات کے مطابق  دبئی میں کھیلے جانے والے پی ایس ٹو کے فائنل کیلئے کھیلے جانے والے پلے آف کے تیصرے اور فیصلہ کن میچ میں شاہد آفریدی فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے جس کے باعث اب شاہد آفریدی لاہور میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل ٹو کے فائنل میں حصہ نہیں لے سکیں گےشاہد آفریدی ایسے کھلاڑی ہیں جو اگر پرفارم نہ بھی کریں تو بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتے ہیں, اور گزشتہ میچوں میں شاہد آفریدی کی کاردگی کے بعد تو شائقین بڑی بے صبری کے ساتھ فائنل میں آفریدی کی بیٹنگ دیخحنے کا ناتظار کر رہے تھے، لیکن بدقسمتی سے اب پشاور زلمی کو فائنل بغیر شاہد آفریدی کے کھیلنا پڑے گا

متعلقہ خبریں