Daily Mashriq


ایران کی جانب سے ایس 300 میزائل سسٹم کا کامیا ب تجربہ

ایران کی جانب سے ایس 300 میزائل سسٹم کا کامیا ب تجربہ

ایران نے روسی ساختہ ایس300 میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران نے روس سے لئے گئے میزائل سسٹم ایس 300 کا کامیاب تجربہ کر لیا ، ایران نے مذکورہ سسٹم روس سے پچھلے سال لیا تھا ، میزائل سستم 200 کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، 

یہاں ایک بات اور بھی قابل ذکر ہے کہ ایران کو پہلے ہی جوہری ہتھیاروں کی مد میں اقتصادی پابندیوں کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں