برطانوی پارلیمنٹ کو وقت سےپہلےتوڑدیاگیا،

برطانوی پارلیمنٹ کو وقت سےپہلےتوڑدیاگیا،

ویب ڈیسک:برطانیہ میں عام انتخابات آٹھ جون کو ہوں گےبرطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے عام انتخابات سے پہلےپارلیمنٹ اورتمام پارلیمانی کمیٹیوں کوتوڑنےکا اعلان کیاہے۔

غیر ملکی خبر میڈٰیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے برطانیہ کی  ملکہ ایلزبتھ سے ملاقات  کی ملاقات میں پارلیمنٹ تحلیل کرنےکی باضابطہ منظوری لی گئی۔تھریسا مے نے  یورپی سیاستدانوں پر الزام لگایا کہ پورپی سیاستدان میڈیا پر پروپیگنڈے  کے ذریعے  برطانوی انتخابات متاثر کرنے کے کوشش کر رہے ہیں ان کا کہنا اتھا کہ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ بریگزٹ مذاکرات ناکام ہو جائیں۔

متعلقہ خبریں