Daily Mashriq


جمہوریت ڈی ریل ہوئی تو ذمہ داران شریف برادران ہوں گے،خورشید شاہ

جمہوریت ڈی ریل ہوئی تو ذمہ داران شریف برادران ہوں گے،خورشید شاہ

ویب ڈیسک:وزیر اعظم نواز شریف نظام متاثر  کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،برے وقت سےپہلے سٹپ ڈوان کرلیں ،اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ

لاہور میڈ یاسے بات چیت کے دوران قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  وزیر اعظم نواز شریف پر خوب گرجے خوب برسے ،کہا  سیاست کرنا شریف برادران کا کام نہیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو اب کا عہدے پر فائز رہنا قوم سے زیادتی ہے،ہم چاہتے کہ  پارلیمنٹ اور نظام چلے لیکن وزیر اعظم کی بھرپور  کوشش ہے نظام متاثر ہو۔اپوزیشن لیدر خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت کو  ڈی ریل  کیا گیا تو ذمہ داران شریف برادران ہوں گے۔

متعلقہ خبریں