Daily Mashriq


 ٹرین حادثے کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے،سعد رفیق

ٹرین حادثے کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے،سعد رفیق

ڈیسک: کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی ٹرین حادثے کی اصل وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے،

اور تحقیقات کے بعد ہی اصل وجوہات سامنے آئینگی ، انھوں نے کہا کہ حادثے میں جانی تقصان افسوسناک ہے،

واقعے میں زمہ دار افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ، انھوں نے کہا کہ تفصیلی انکوائری کے لئے تحقیقاتی ٹیم کوآٹھ دن کی ٹائم دیا ہیں،

انھوں نے کہا کہ ریلوے نظام میں پہلے کی بہ نسبت اب کافی بہتری آئی ہے،وسائل کی کمی ہے جسے حکومت سنجیدگی سے پورا کر رہی ہے  

متعلقہ خبریں