Daily Mashriq


نواز شریف نے ہمارے مطالبات مان کر حکومت کر سکتے ہے بلاول بھٹو

نواز شریف نے ہمارے مطالبات مان کر حکومت کر سکتے ہے بلاول بھٹو

ڈیسک:رحیم یار خان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےچئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی  جمہوری احتساب چاہتی ہے اور ملک میں جمہوری حکومت چاہتی ہے ،لہذا ہم نواز شریف کو بھاگنے کا راستہ نہیں دیں گے اور اپنے 4 مطالبات منوا کررہیں گے لیکن اگر نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہیں کیے تو پھر انتخابات 2017 میں ہوں گے تاہم مطالبات تسلیم کرلیے جاتے ہیں تو پھر نواز شریف 2018 تک حکومت چلا سکیں گے۔

متعلقہ خبریں