Daily Mashriq


افغان 'مونا لیزا' کو پاکستان بدر کرنے کا حکم جاری

افغان 'مونا لیزا' کو پاکستان بدر کرنے کا حکم جاری

ڈیسک:پشاور کی انسداد کرپشن اور امیگریشن کی خصوصی عدالت نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا جرم ثابت ہونے پر عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گل کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔خصوصی عدالت کی جانب سے شربت گل کو 15 دن قید کی سزا اور ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔

متعلقہ خبریں