Daily Mashriq


ترکی دھماکے میں ایک شخص ہلاک تیس زخمی،

ترکی دھماکے میں ایک شخص ہلاک تیس زخمی،

ڈیسک:ترکی کے شہر دیار باقر میں پولیس عمارت کے باہر کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

ترک حکام کے مطابق دیار باقر میں پولیس اسٹیشن کی عمارت کے باہر کار کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز شہر بھر میں سنی گئی ، دھماکے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے  

متعلقہ خبریں