Daily Mashriq


مطالبات نہ مانے گئے لانگ مارچ کرینگے،وزیراعلیٰ سندھ

مطالبات نہ مانے گئے لانگ مارچ کرینگے،وزیراعلیٰ سندھ

ڈیسک:وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے 4 جمہوری مطالبات کیے ہیں ، اگر یہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم لانگ مارچ کر سکتے ہیں،

انھوںنے  کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سیاسی گہما گہمی شروع ہے،سندھ کے حقوق کیلئے ہمیں سخت تحفظات ہے، واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہیں کیے تو پھر انتخابات 2018 میں نہیں 2017 میں ہوں گے۔

 

متعلقہ خبریں