Daily Mashriq


مارشل لاء کا راستہ روکنے پرایف سی اور پولیس کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں،غلام بلور

مارشل لاء کا راستہ روکنے پرایف سی اور پولیس کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں،غلام بلور

ڈیسک:پشاور میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارتی کے رہنما غلام بلور نے کہنا ہے کہ پانچویں مارشل لاء   کا راستہ روکنے پرایف سی اور پولیس کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں انھوں نے کہا کہ  دھرنے والوں کا خیال  تھا کہ مارشل لاء لگ جائے گا او وہ عبوری وزیر اعظم بن جائیں گے غلام بلور نے کہا کہ ہم حکومت کے طرفدار نہیں ملک  میں امن او جمہوریت  چاہتے ہیں  قانون نافذ کرنے والے ادارےتعریف کے مستحق ہیں جنھوں نے اپنا فرض پوری ایمان داری سے ادا کیا، سی پیک کے حوالے سے غلام بلور نے کہا کہ سی پیک میں خیبر پختونخوا کو نظرانداز کیا گیا ہے، وزیر اعظم کو اپنا وعدہ پورا کرنا ہوگا

متعلقہ خبریں