Daily Mashriq

فوجی اہلکار وں اور مردم شماری کے اہلکاروں کی شہادت بلا شبہ عظیم قربانی ہے ،آرمی چیف

فوجی اہلکار وں اور مردم شماری کے اہلکاروں کی شہادت بلا شبہ عظیم قربانی ہے ،آرمی چیف

ویب ڈیسک: فوجی اہلکار وں اور مردم شماری کے اہلکاروں کی شہادت بلا شبہ عظیم قربانی ہے ،شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ۔آرمی چیف

آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ  جوانوں اورشہریوں کی قیمتی جانوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ،اہور خودکش حملے میں شہید فوجی اورسویلین مردم شماری ڈیوٹی پر معمورتھے۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مردم شماری کا عمل ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا۔پاک سرزمین سے دہشت گردی ختم کرکے دم لیں گے، جان قربان کرنے والے جوانوں کے اہل خانہ کیساتھ  کھڑے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں