Daily Mashriq


سندھ حکومت اور وفاق میں آنکھ مچولی، اے ڈی خواجہ کو برطرف کرکے سردار عبدالمجید دستی کو ایک بار پھر آئی جی سندھ بنانے کی منظوری

سندھ حکومت اور وفاق میں آنکھ مچولی، اے ڈی خواجہ کو برطرف کرکے سردار عبدالمجید دستی کو ایک بار پھر آئی جی سندھ بنانے کی منظوری

ویب ڈیسک:سندھ کابینہ نے اے ڈی خواجہ کو برطرف کرکے سردار عبدالمجید دستی کو  آئی جی سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی  صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں تمام صوبائی وزراء، معاون خصوصی، چیف سیکریٹری سندھ اور متعلقہ سیکریٹریز نے شرکت کی.

کابینہ نے فیصلہ کیا کہ اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے سپرد کردی جائیں او ر ان کی جگہ سردار عبدالمجید دستی کو آئی جی سندھ پولیس تعینات کردیا جائے۔

متعلقہ خبریں