Daily Mashriq

 وزیراعظم عمران خان کا جمرود میں جلسہ عام

وزیراعظم عمران خان کا جمرود میں جلسہ عام

وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ تورخم بارڈر 24 گھنٹے ک لیے کھولا جایے، کیونکے یہاں لوگوں کا کاروبار ہے روزگار ہے جب بارڈر بند ہوتا ہے نقصان ہوتا ہے لوگوں کو تو میں نے اپنی وفاکی اورصوبائی حکومت کو کہا ہے کہ ہم پوری طرھا سہولتیں پیدا کریں تا کہ لوگو کو تورخم بارڈر پر آسانی ہو-

متعلقہ خبریں