Daily Mashriq

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کی ترقی کا جائزہ

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کی ترقی کا جائزہ

وزیراعظم عمران خان آج تیسرے پہر پشاور پہنچے۔

انہوں نے خیبرپختونخوا کے گورنر اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کی جس میں صوبے خصوصاً قبائلی اضلاع کی ترقی کا جائزہ لیاگیا۔

  وزیراعظم   اس کے بعدضلع خیبرپہنچےجہاں وہ جمرود میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔

 توقع ہے وزیراعظم علاقے کی ترقی کے لئے متعدد منصوبوں کااعلان کریں گے۔

متعلقہ خبریں