Daily Mashriq

کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر) دن دو بجے پارلیمنٹ ہاس میں ہوگا ۔

کمیٹی کے چیئرمین سیدفخر امام اجلاس کی صدارت کریںگے۔ کمیٹی مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارت کی طرف سے نہتے شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر تبادلہ خیال کرے گی۔

متعلقہ خبریں