Daily Mashriq

ترک افواج شام میں دریائے فرات کے مغربی علاقے میں کارروائی کا آغاز کرینگی

ترک افواج شام میں دریائے فرات کے مغربی علاقے میں کارروائی کا آغاز کرینگی

ترکی نے کہاہے کہ اس کی افواج شام میں دریائے فرات کے مغربی علاقے میں کارروائی کا آغاز کرینگی۔

صدررجب طیب اردوان نے بصرہ میں کہا ہے کہ وہ Afrin ، Jarablus، Al-Bab میں داخل ہوگئی ہیں اور اب وہ فرات کے علاقے میں داخل ہوں گی۔انہوں نے کہاکہ ترکی نے امریکہ اور روس کے ساتھ ان معلومات کاتبادلہ کیاتھا۔انہوں نے مزیدکہاکہ ہراساں کرنے کاسلسلہ جاری رہا تووہ خاموش نہیں رہ سکتے۔

متعلقہ خبریں