Daily Mashriq

قاہرہ:کاربم دھماکے میں 17 افرادہلاک

قاہرہ:کاربم دھماکے میں 17 افرادہلاک

مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے وسطی علاقے میں واقع نیشنل کینسرانسٹی ٹیوٹ کے باہر آج (پیر) صبح ایک کاربم دھماکے میں سترہ افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔

مصرکی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاہے کہ یہ دھماکہ ایک گاڑی کے تین گاڑیوں سے ٹکرانے کے باعث ہوا۔

متعلقہ خبریں