Daily Mashriq

میانمار:ایشیائی والی بال چمپئن شپ میں آج پاکستان کامقابلہ تائیوان سے ہوگا

میانمار:ایشیائی والی بال چمپئن شپ میں آج پاکستان کامقابلہ تائیوان سے ہوگا

میانمار کے شہرNaypyitanمیں تئیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی ایشیائی والی بال چمپئن شپ میں آج (پیر) پاکستان کامقابلہ تائیوان سے ہوگا ۔

ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپرسولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چارگروپوں میں تقسیم کیاگیاہے۔

متعلقہ خبریں