Daily Mashriq

سری لنکا کرکٹ بورڈکادورکنی سیکیورٹی وفد کل کراچی پہنچے گا

سری لنکا کرکٹ بورڈکادورکنی سیکیورٹی وفد کل کراچی پہنچے گا

سری لنکا کرکٹ بورڈکادورکنی سیکیورٹی وفداکتوبرمیں اپنی ٹیم کے پاکستان کے دورے سے قبل کل (منگل) کراچی پہنچے گا ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہاہے کہ سری لنکا کاوفد کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں اُن گرائونڈزاورہوٹلوں کادورہ کرے گا جہاں یہ ٹیمیں قیام کریں گی۔

متعلقہ خبریں