پاکستان نے میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولنگ کیلئے بحری جہاز سمندر میں اتار دیا.

پاکستان نے میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولنگ کیلئے بحری جہاز سمندر میں اتار دیا.

ویب ڈیسک:میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی پیٹرولنگ کیلئے پاکستان نے پہلا جہاز سمندر میں اتار دیا۔

پٹرولنگ جہاز کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ظفر محمود عباسی نے کہا کہ ،

جہازکوتیاری کےبعدمختلف ٹیسٹ کیلیےآج سمندرمیں اتاراگیا،نیول چیف

6 سوٹن وزنی میری ٹائم پٹرول جہازچین کےتعاون سےکراچی شپ یارڈمیں بنایاگیاہے،نیول چیف

پٹرولنگ جہازسرچ اینڈریسکیو آپریشن کی صلاحیت رکھتاہے،نیول چیف ظفرمحمود عباسی

سی پیک پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکزمیں بدل دےگا،نیول چیف ظفرمحمود عباسی

آیندہ چندبرسوں میں پاکستان،چین کی بحری تجارت میں تیزی سےاضافہ ہوگا،نیول چیف

جہاز کی تیاری پاک چین دوستی کا مظہر ہے،نیول چیف ظفرمحمود عباسی

متعلقہ خبریں