شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت۔

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت۔

ویب ڈیسک:احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرینس کی سماعت احتساب عدالت کے  جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔

سماعت کے دوران  نیب کی جانب سے پیش کیےگئے نجی بینک سے تعلق رکھنے والے گواہ ملک طیب نے عدالت میں نواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سے مریم صفدر اور دیگر افراد کو جاری چیکس کی تفصیلات پیش کردیں۔

دوران سماعت نواز شریف کےغیر ملکی اور ڈالر کرنسی اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی عدالت میں پیش کر دی گئیں۔

متعلقہ خبریں