Daily Mashriq


مسلم ممالک پر سفری پابندی کو امریکی سپریم کورٹ نے قانونی قرار دے دیا۔

مسلم ممالک پر سفری پابندی کو امریکی سپریم کورٹ نے قانونی قرار دے دیا۔

ویب ڈیسک:امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائی گئی 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا۔

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، امریکی سپریم کورٹ کے 9 میں سے 7 ججوں نے امریکی انتظامیہ  کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ 2ججوں نے مخالفت کی۔

متعلقہ خبریں