چمن بم دھماکے کے2سہولت کارگرفتار۔

چمن بم دھماکے کے2سہولت کارگرفتار۔

ویب ڈیسک:ڈی پی قلعہ عبداللہ کی شہادت میں ملوث 2ملزمان کوچمن سے گرفتار کر لیا گیا۔

صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور انتظامی حکام کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ دونوں ملزمان کی شناخت محموداورسلیم کے نام سے ہوئی ہے،

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ملزمان نے چمن بم دھماکے میں دہشتگردوں کے سہولت کارکا کردار ادا کیا۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ چمن کے رہائشی  دونوں ملزمان دہشتگردی کے دیگرواقعات میں بھی ملوث تھے۔

متعلقہ خبریں