ماڈل ٹاون رپورٹ نے وزریراعلیٰ شہباز شریف اور رانا ثناءاللہ پر سوالات اٹھا دیے

ماڈل ٹاون رپورٹ نے وزریراعلیٰ شہباز شریف اور رانا ثناءاللہ پر سوالات اٹھا دیے

ویب ڈیسک: جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پولیس نے قتل عام میں بھرپور حصہ ڈالا۔ اہلکاروں کا رویہ مظاہرین کی نسبت زیادہ جارحانہ تھا۔ افسران نے دانستہ طور پر معلومات چھپائیں۔ عوامی تحریک کے کارکنوں نے بھی فائرنگ کی۔ کمیشن کے مطابق انسان جھوٹ بول سکتا ہے لیکن حالات نہیں، حالات بتاتے ہیں کہ پولیس والوں نے قتل عام میں بھرپور حصہ ڈالا۔ پولیس اہلکاروں نے وہی کیا جس کے لیے بھیجا گیا تھا۔ عوامی تحریک کے تین سو کے قریب کارکنوں نے اہلکاروں اور ٹی ایم او سٹاف پر پتھراؤ کیا اور فائرنگ کی۔

متعلقہ خبریں