اسلام آباد پولیس کی پولیس گردی

اسلام آباد پولیس کی پولیس گردی

اسلام آباد میں مردان کے رہائشی نوجوان کی جانب سے پولیس کے اشارے پر گاڑی نہ روکنے کی وجہ سمجھنا مشکل نہیں مگر پولیس کی جانب سے نوجوان کے سر پر براہ راست گولی مارنا سمجھ سے بالا تر امر ہے۔ پولیس گاڑی کا ٹائر برسٹ کرکے با آسانی نوجوان کو روک سکتی تھی۔ پولیس کو قانون سمجھانے اور قانون پر عملدرآمد اور انتہائی اور ناگزیر حالات ہی میں فائرنگ کرنے کی اجازت ملنی چاہئے۔

اداریہ