Daily Mashriq


فاسٹ باؤلر محمد سمیع اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر

فاسٹ باؤلر محمد سمیع اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2019 کے ایونٹ کے لیے ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع کو کپتان مقرر کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹیم کے مالک علی نقوی نے بتایا کہ محمد سمیع کو ٹیم انتظامیہ اور کوچنگ اسٹاف کی مشاورت کے ساتھ 'پی ایس ایل 2019' کا کپتان مقرر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں